your browser not support this video

دشمن شناسی [7] | کیا دشمن شناسی کا موضوع، مصنوعی ہے؟ اس درس میں اس اہم اعتراض کا جواب دیا گیا ہے کہ دشمن شناسی کا موضوع ایک ساختگی اور گھڑا ہوا موضوع ہے اس کی کوئی حقیقی حیثیت نہیں ہے مولانا سید میثم ہمدانی