your browser not support this video

افراط زر سے بچنے کیلئے سونے کے سکے استعمال کرنے مشورہ دیا جاتا ہے، مگر کیا سونا اپنی قیمت کے تعین میں آزاد ہے؟ کیا سونے کی قیمت طلب و رسد کی بنیاد پر طے پاتی ہے، یا یہ خود کاغذی کرنسی کی طرح کسی کی اجارہ داری میں ہے؟!!