[Mini-Doc] Hamsaya - Shaheed Suleimani role in ISIS defeat from Iraq | ہمسائیہ

ایک ایسی دستاویزی فلم جس میں عراق کے اکثر علاقوں پر داعش کےقبضے کے بعد جمہوری اسلامی ایران سے داعش کا مقابلے کرنے کے لئے باقاعدہ مدد کی درخواست کے بعدایران کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شہیدجنرل قاسم سلیمانی کی سربراہی میں مختلف شعبوں میں تعاون کی عظیم داستان عراقی حکومت کے اعلی حکام کی زبانی اورشہید جنرل قاسم سلیمانی کے میدان عمل میں عظیم کردار کی نایاب ویڈیو مناظر کے ہمراہ گواہی کے ساتھ البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
ویدیوهای جدید